12-29-2009, 07:06 PM
اب نئے سال کی محبت نہیں ملنےوالی
آچکے اب تو شب و روز عذابوں والے
اب تو سب دشن خنجر کی زبان بولتے ہیں
اب کہان لوگ محبت کے نصیبوں والے
زندہ رہنے کی تمنا ہو تو ہو جاتے ہیں
فاختائوں کے بھی کردار عقابوں والے
نہ میرے زخم کھلے ہیں نہ تیرا رنگ حنا
موسم آئے ہی نہیں اب تو گلابوں والے
آچکے اب تو شب و روز عذابوں والے
اب تو سب دشن خنجر کی زبان بولتے ہیں
اب کہان لوگ محبت کے نصیبوں والے
زندہ رہنے کی تمنا ہو تو ہو جاتے ہیں
فاختائوں کے بھی کردار عقابوں والے
نہ میرے زخم کھلے ہیں نہ تیرا رنگ حنا
موسم آئے ہی نہیں اب تو گلابوں والے